پے[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تنخواہ، مشاہرہ۔ "اس دوران بیگم نے اِن صاحبزادے کی طرف دیکھ کر . کہا اور ہم پے دیکھیں گے" ( ١٩٦٩ء، افسانہ کر دیا، ٦١ )
اشتقاق
انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تنخواہ، مشاہرہ۔ "اس دوران بیگم نے اِن صاحبزادے کی طرف دیکھ کر . کہا اور ہم پے دیکھیں گے" ( ١٩٦٩ء، افسانہ کر دیا، ٦١ )
اصل لفظ: Pay
جنس: مؤنث